محمد صلّی اللّٰہ علیہ وسلمہ اسلام کے عظیم پیغمبر کا نام ہے، محمد کا معنی تعریف کیا ہوا ہے۔ اس سورۃ کی دوسری آیت میں محمد صلّی اللّٰہ علیہ وسلم ہ ذکر آیا ہے اس لئے اس سورۃ کا نام محمد رکھا گیا ۔
جو شخص سُورَةُ مُحَمَّدِ پڑھے گا تو قبر سے نکلتے ہوئے جس طرف رخ کرے گا تو اسے رسول خدا کا دیدار ہوگا اور اللہ اسے جنت کی نہروں سے سیراب کرے گا۔
اگر کسی شخص کی مشکل حل نہ ہو تو سُورَةُ مُحَمَّدِ کو سات جمعہ ہر جمعہ کے دن 111 مرتبہ پڑھے چند ساتھی مل کر بھی پڑھ سکتے ہیں تو اس کی وہ مشکل حل ہو جائے گی۔
اگر کوئی سُورَةُ مُحَمَّدِ آب زمزم سے لکھ کر پی لے تو جہاں بھی جائے گا اس کی بات مانی جائینگی۔