مختلف سورتوں کے اعمال

خواص سورۃ القصص

خواص سورۃ القصص

قصص کے معنی بیان واقعات کے ہے۔ کیونکہ اس سورۃ میں سابقہ امتوں کے قصے بیان کئے گئے ہیں اس لیے اس سورۃ کا نام القصص رکھا گیا ہے ۔ رسول میں نے فرمایا کہ

حفظ امان میں رہے 

 جوشخص سُوْرَةُ الْقَصَصِ کی تلاوت کرئے گا تو اللہ اس کو اپنی حفظ وامان میں رکھے گا اور وہ دنیا میں مفلس نہ ہوگا ۔ 

گمشدہ کا پتہ چل جائے 

اگر کوئی سُورَةُ الْقَصَصِ27 مرتبہ پڑھے تو گمشدہ شخص جلد واپس آجائے گا یا اُس کا پتہ لگا جائے گا۔

 بیماری سے نجات

اگر کوئی بیمار ہو یا پیٹ میں درد رہتا ہو یا اُسے جذام کی بیماری ہو تو اس سورۃ کا نقش لکھ کر موم جامہ کر کے اپنے گلے میں ڈال لے انشاء اللہ صحت ہو گئی۔