نیک بننے اور بنانے والے اعمال, اعمال محبت

خاوند کو راہ راست پر لانا

خاوند کو راہ راست پر لانا

اگر کسی کا خاوند بری عادات کا شکار ہو کر راہ راست پر نہ آتا ہو گھر میں ہروقت لڑائی جھگڑا رہتا ہو تو ایسی صورت میں چاہئے کہ گیارہ مرتبہ سورہ فاتحہ پڑھ کر پانی پر دم کرے اور ہر روز خاوند کو پلائے ان شاء تعالی سورہ ہ فاتحہ کی برکت سے سے بھٹکا ہوا خاوند راہ راست پر آجائے گا اُس کی بُری عادات چھوٹ جائیں گی اور وہ نیکی کی راہ پر گامزن ہو جائیگا۔ بگڑے ہوؤں کو راہ راست پر لانے کے لئے سورہ فاتحہ بہت جلد اپنا اثر دکھاتی ہے