نیک بننے اور بنانے والے اعمال, اعمال محبت

خاوند کی بد زبانی کا حل

 اگر کسی کا خاوند جھگڑتا ہو بات بات پر ڈانتا ہو، بد زبانی کرتا ہو تو عورت کو چاہیے کہ بعد از نماز عشاء(یا صبور)  اول و آخر 7 مرتبہ درود پاک کے ساتھ 1100 مرتبہ پڑھے۔ 21 دن تک یہ اسم پڑھے ان شاء اللہ اس کا شوہر بد زبانی سے باز آ جائے گا۔