اگر کسی کا خاوند جھگڑتا ہو بات بات پر ڈانتا ہو، بد زبانی کرتا ہو تو عورت کو چاہیے کہ بعد از نماز عشاء(یا صبور) اول و آخر 7 مرتبہ درود پاک کے ساتھ 1100 مرتبہ پڑھے۔ 21 دن تک یہ اسم پڑھے ان شاء اللہ اس کا شوہر بد زبانی سے باز آ جائے گا۔
خاوند کی بد زبانی کا حل
11
Nov