جس عورت کا خاوند بد اخلاق ہو اور بڑی سختی سے پیش آتا ہو۔ اس کی جائز باتوں پر بھی اعتراض کرتا ہو تو چاہئے کہ وہ عورت اس اسم پاک کو یا باسطُ 720 مرتبہ روزانہ اول و آخر . 11 مرتبہ درود پاک پڑھ کردم کر کے پانی اپنے خاوند کو پلائے ۔ 11 دن تک یہ عمل جاری رکھے تو اس کے شوہر کا مزاج ٹھیک ہو جائے گا اور وہ اخلاق سے پیش آئے گا ان شاءاللہ الکریم
خاوند کی بد اخلاقی کا حل
05
Dec