عملیات

کھیت آفات سے محفوظ

کھیت آفات سے محفوظ

 اگر کوئی شخص سُورَةُ التَّحْرِيم زعفران و عرق گلاب سے لکھ کر پانی میں گھول کر یہ پانی اپنے کھیت میں ڈال دے گا تو یہ کھیت آفات سے محفوظ رہے گا اور اس سے آنے والا پھل بابرکت ہو گا۔