اعمال شفاء, مختلف سورتوں کے اعمال

خواص سورۃ القلم

اگر کوئی سُورَةُ القَلَمِ لکھ کر درد والی جگہ یا داڑھ کے درد کی جگہ باندھے گا تو درد فور اختم ہو گا ۔

اگر کوئی شخص سُورَةُ القَلَمِ یا اس کا نقش لکھ کر سر درد کے مریض کے سر پر باندھے گا تو اس کا دردرک جائے گا۔