عملیات, اعمال شفاء کثرت سے احتلام کا مرض January 15, 2024 Posted by ABDULLAH attari 24 Oct Bookmark0 کثرت احتلام کا مرض گر کسی شخص کو کثرت سے احتلام کا مرض ہو تو روزانہ باوضو ہو کر تین مرتبہ سُوْرَةُ النُّورِکو پڑھ کر اپنے اوپر اور پانی پر دم کر کے پی لے تو ان شاء اللہ احتلام کے مرض سے جان چھوٹ جائے گی۔ تبادلے کاوظیفہ دم سکھانے کی ترکیب ٹیلی پیتھی اور خود اعتمادی انسان کیا نہیں کرسکتا