عملیات, اعمال شفاء

کثرت سے احتلام کا مرض

کثرت احتلام کا مرض

گر کسی شخص کو کثرت سے احتلام کا مرض ہو تو روزانہ باوضو ہو کر تین مرتبہ سُوْرَةُ النُّورِکو پڑھ کر اپنے اوپر اور پانی پر دم کر کے پی لے تو ان شاء اللہ احتلام کے مرض سے جان چھوٹ جائے گی۔