عملیات, اعمال برکت رزق کاروبار میں نقصان نہ ہو December 23, 2023 Posted by ABDULLAH attari 11 Dec Bookmark0 کاروبار میں نقصان نہ ہو ہر نماز کے بعد اکیس مرتبہ پڑھا کرے ان شاء اللہ تعالیٰ اس کو کاروبار میں نقصان نہ ہوگا اللہ تعالیٰ اس پر اپنا خصوصی فضل و کرم نازل فرمائے گا اور اس کے کاروبار میں وسعت پیدا ہو گی چاہیے کہ گاہے بگا ہے صدقہ وخیرات بھی کرتا رہے۔يَا بَدِيعَ الْعَجَائِبِ بِالْخَيْرِ يَا بَدِيعُ