جسے چاہے کہ وہ اس کے گھر میں نہ رہے اسکے لیے عمل
اگر کوئی شخص چالیس دن تک سورة النساء کو لکھ کر اپنے پاس رکھے گا اس کے بعد یہ تحریر اپنے گھر کی کسی بھی دیوار میں پوشیدہ کر دے گا تو وہ جسے چاہے کہ وہ اس کے گھر میں نہ رہے تو وہ وہاں سے نکل جائے گا۔
(سرمایہ درویش ص، 128)