اعمال حصار

جنات سے سامان کی حفاظت کا طریقہ

حضرت سیدنا صفوان رحمتہ اللہ علیہ فرماتے ہیں انسان کے ساز وسامان اور ملبوسات کو جنات استعمال کرتے ہیں۔ لہذا تم میں سے جب کوئی کی شخص کپڑا پہننے کے لئے ) اٹھائے یا ( اُتار کر رکھے تو بسم اللہ شریف پڑھ لیا کرے۔ اس کے لئے اللہ تعالیٰ کا نام مہر ہے ۔ ” (یعنی بسم اللہ پڑھنے سے جنات ان کی کپڑوں کو استعمال نہیں کریں گے ۔ ) اسی طرح ہر چیز رکھتے اُٹھاتے وقت بسم الله الرحمن الرحیم پڑھنے کی عادت بنانی چاہیے۔ ان شاءاللہ عزوجل شریر جنات کی دست بردسے حفاظت حاصل ہوگی۔

(مدنی پنج سوره ، ص 8)

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *