اعمال علاج از جادوجنات, اعمال حصار

جنات اور خبیث روحوں سے تحفظ

جو شخص اسم پاک یا اللہ کو شرف زحل میں پاک چیز پر لکھ کر پانی میں ڈال کر اس کا پانی گھر کے درودیوار پر چھڑ کے تو جنات اور خبیث روحیں جلنے کے خوف بھاگ جائیں گی۔ ان شاءاللہ الکریم