اعمال شفاء

جلد کی بیماری کا روحانی علاج

جلد کی بیماری

اگر کوئی شخص جلد کی بیماری میں مبتلا ہو تو روزانہ 21 مرتبہ سُوْرَةُ الْجُمُعَةِ کی تلاوت کر کے مریض پر دم کریں اور چند دنوں تک اسی طرح کرتے رہیں بیماری دورہو جائے گی۔