عملیات, نیک بننے اور بنانے والے اعمال

جھوٹ سے بچاؤ کیلئے

جھوٹ سے بچاؤ کیلئے

جس کسی کو ذرا ذرا سی بات پر جھوٹ بولنے کی عادت پڑ گئی ہو اور اُسے احساس تک نہ ہوتا ہو کہ وہ ہر معاملے میں جھوٹ سے کام لیتا ہے اس کی پکی بد عادت کی وجہ سے تنگ ہو اور اس سے چھٹکاراپانا چاہتا ہو تو ا سے ہے چاہئے کہ وہ ہر روز فجر کی سنت اور فرض نماز کے درمیانی وقفے میں دے 41 مرتبہ سورہ فاتحہ پڑھ کر اللہ تعالیٰ سے دعا مانگے بفضل باری تعالی ہے چند دنوں میں ہی اس تھی جھوٹ بولنے کی عادت ختم ہو جائے