اعمال برائے نکاح, اعمال قضائے حاجات انتظامِ جہیز کیلئے بہترین وظیفہ December 30, 2023 Posted by ABDULLAH attari 25 Nov Bookmark0 انتظامِ جہیز کیلئے بہترین وظیفہ درود ابراہیمی 11 مرتبہ سورہ مزمل 11 مرتبہ یا مُغْنِی 111 مرتبہ درود ابراہیمی 11 مرتبہ مدت عمل 41 دن یہ وظیفہ بعد نماز عشاء شروع کرے اور آخر تک کسی سے بات نہ کرے بہتر ہے خلوت اختیار کرے اور اس عمل کا کسی سے تذکرہ نہ کرے اور خوب دعائیں کرے ان شاءاللہ کام بن جائے گا