اعمال علاج از جادوجنات

جادو کا کامیاب علاج

اگر کوئی جادو کی وجہ سے کسی بیماری میں مبتلا ہو گیا تو اسے چاہیے کہ ھفت سلام کا یہ عمل کرے بفضل خدا فیضیاب ہوگا بروز جمعہ باوضو ہو کر دی گئی ایت کو مشک و زعفران سے لکھ کر عصر و مغرب کے درمیان پانی میں گھول کر پلائیں