عملیات, اعمال علاج از جادوجنات

جادو جنات سے گھر کی صفائی

جادو جنات سے گھر کی صفائی

اونٹ کی ایک ایسی ہڈی لیں جو ایک جوڑ سے لے کردوسرے جوڑ تک ثابت ہواس پر سورۃ التکویر لکھ کر گیارہ بار درود ابراھیمی پھر 7 بار سورہ التکویر ، 41 بار سورہ القارعہ، 41 بار سورہ الکوثر پڑھ کر ہڈی پر دم کرے ہڈی گھر میں دفن کر دیں گھر سے جادو جنات کی ہمیشہ کے لئے صفائی ہو جائے گی۔ ان شاءاللہ الکریم