اعمال برکت رزق

جیب پیسوں سےکبھی خالی نہ ہوگی

۔ اگر کوئی روز نماز فجر کے بعد سُوْرَةُ الْمُؤْمِنُونَ کی تلاوت کرتا رہے گا تو اس کی جیب پیسوں سےکبھی خالی نہ ہوگی کچھ نہ کچھ جیب میں ضرور رہے گا۔

(سرمایہ درویش ص، 139)