نقوش, نقوش برائے عزت ، شہرت ،کامیابی

عزت و مرتبہ کے لیےنقش

 عزت و مرتبہ کے لیے

عزت و مرتبہ میں اضافے کے لیے ہر نماز کے بعد پچاس مرتبہ یا الله الْمَلِكُ پڑھا کرے اور یہ نقش پاک مشک و عرق گلاب سے نماز فجر کے بعد باوضو حالت میں لکھ کر اپنے گلے میں ڈال لے اس عمل کی برکت سے ان شاء اللہ تعالیٰ عزت و مرتبہ میں اضافہ ہوگا