عملیات, استخارہ کے اعمال

استخاره تسبیح سے

استخاره تسبیح سے

تسبیح دونوں ہاتھوں کے انگوٹھوں کی برابر انگلیوں سے پکڑ کر بسم اللہ الرحمن الرحیم سات لا إِلهُ إِلَّا أَنتَ سُبْحَانَكَ إِنِّي كُنتُ مِنَ الظَّالِمِينَ( سورة انبياء ۲۱- آیت ۸۷) سات بار پھر نَادٍ عَلِيًّا مَظْهَرَ الْعَجَائِبِ تَجِدَهُ عَوْنًا لَّكَ فِي النوَائِبِ كُلُّ هَمٍّ وَغَمٍّ سَيَنجَلي بِعَظَمَتِكَ يا الله بِنُبُوَّتِك يَا رَسُولَ اللّٰهِ بولايتك يا عليُّ يا عليُّ يا علي پڑھے۔ پھر یا علی کی تکرار کرتا ر ہے اور دیکھے۔اگر تسبیح آگے پیچھے زور زور سے ہلے تو اس کام کو کرنے کا اشارہ ہے اور دائیں بائیں ہلے تو انکار یعنی اس کام کو نہ کرنے کا اشارہ ہے۔