تسبیح دونوں انگوٹھوں کی برابر والی انگلیوں سے پکڑ کر اعوذ باللہ من الشیطان الرحیم اور بسم اللہ الرحمن الرحیم سات بار پھر یا علی کی تکرار کرتا رہے اور دیکھے کہ اگر تسبیح آگے پیچھے زور زور سے ہلے تو اس کام کو کرنے کا اشارہ ہے اور دائیں بائیں ہلے تو انکار یعنی اس کام کو نہ کرنے کا اشارہ ہے۔