اول دوگانہ نماز پڑھے ثواب حضرت غوث اعظم رحمتہ اللہ علیہ کی روح پاک کو بخشے بعد سورہ کوثر پڑھے ایک سو مرتبہ پھر یار شید ارشدنِي يَا عَلِيمُ عَلِمنِي مِنَ الحال 360 مرتبہ پڑھے اور اپنے ہاتھ پردم کر کے سو جائے۔ انشاء اللہ تعالی جو مقصدہو خواب میں معلوم ہو۔