عملیات, استخارہ کے اعمال

استخاره کلمه طیبه

استخاره کلمه طیبه

کسی بھی مقصد کے لیے استخارہ کرنے کا ذیل کا عمل مجرب ہے۔ اس مقصد کے لیے بعد نماز عشاء باوضو حالت میں پاک صاف لباس پہن کر کسی سفید پاک کپڑے پر قبلہ رخ بیٹھ کر ایک ہزار مرتبہ کہ طیبہ کا ورد کرے اور سینے پر دم کر کے داہنی کروٹ لیٹ کر اپنے مقصود کے لیے اللہ کے حضور دعا مانگتا ہوا سو جائے ۔ ان شاء اللہ اس عمل سے خواب میں مطلوبہ بات کے صحیح یا غلط ہونے کا احوال مل جائےگا