عملیات, استخارہ کے اعمال

استخاره ابن حسین رَضِیَ اللّٰہُ تَعَالٰی عَنْہُ

استخاره ابن حسین رَضِیَ اللّٰہُ تَعَالٰی عَنْہُ

حضرت ابن حسین رَضِیَ اللّٰہُ تَعَالٰی عَنْہُ کا یہ عطیہ اس مقصد کے لئے بے حد نافع اور مجرب ہے۔ کسی بھی بات کے لئے استخارہ کرنے کے لیے دو رکعت نماز نفل اس طریق سے ادا کرے کہ ہر رکعت میں سورہ فاتحہ کے بعد سورہ حشر سوره رحمن، سورہ اخلاص، معوذتین تین تین مرتبہ پڑھ کر نماز سے فارغ ہو اور سجدہ میں جا کر تین مرتبہ دعا مانگے۔ اس کے بعد کسی سے بات کئے بغیر بستر پر داہنی کروٹ قبلہ رخ منہ کر کے سو جائے۔ان شاءاللہ اس کام کے متعلق مکمل آگاہی ہو جائے گی