عملیات, استخارہ کے اعمال

استخاره قادریه

استخاره قادریه

دو رکعت نفل پڑھیں ۔ ہر رکعت میں بعد سورہ فاتحہ 303 مرتبہ سورہ اخلاص پڑھیں نماز کے بعد شمال کی طرف منہ کر کے یہ اسم پڑھنا شروع کردیں ۔

النُّورُ الظَّاهِرُ، الباسطُ 

عداد مقرر نہیں جب تک نیند نہ آئےت پڑھتے رہیں ، ان شاء اللہ خواب میں جواب مل جائے گا)