عملیات, استخارہ کے اعمال

استخارہ دعائیہ

استخارہ دعائیہ

  • اگر کسی کو کسی بات کے متعلق کچھ معلوم کرنا در کار ہو تو وہ اس مقصد کے لیے ذیل کا عمل اختیار کرے۔ ان شاء اللہ اس عمل سے اسے اس بات کے متعلق آگاہی خواب میں ٹیا جائے گی۔

دو رکعت نماز نقل ہونے سے پہلے اس طریق سے پڑھے کہ ہر رکعت میں سورہ فاتحہ کے بعد سورۃ اخلاص معوذتین ایک ایک مرتبہ پڑھے بعد سلام پھیرنے کے اس دعا کو سر سجدہ میں، کھ کر گیارہ مرتبہ پڑھے اور پھر بستر پر سیدھی کروٹ لیٹ کر

رَبَّنَا إِنَّ الْعَلِيمُ الْخَبِير پڑھتا ہوا سو جائے ۔ دعا یہ ہے۔

اللَّهُمُ يَارَبِّ إِبْرَاهِيمَ وَمُوسَى وَرَبِّ إِسْحَقَ وَيَعْقُوبَ وَرَبِّ جَبْرَئِيلَ وَرَبِّ میکائِيلَ وَرَبِّ إِسْرَائِيلَ وَرَبِّ عِزائِيلَ نُنَزِّلُ التورَۃوَالإِنجِيلَ وَالزَّبُورَ وَالْفُرْقَانِ الْعَظِيمِ أَرِبَى مَافِيهِ الْخَيْرَاتِ

اس عمل کی بدولت تین دن میں بات کی تفصیل مکمل حاصل ہوگی