عملیات, استخارہ کے اعمال

استخاره دیگر

استخارہ برائے نیک و بد

اگر کسی شخص کو کسی کام میں استخارہ دیکھنا منظور ہو وہ جمعرات کے روز روزہ رکھے ۔ شام کو روزہ کھول کر اول وقت عشاء کی نماز پڑھے۔ پھر اول و آخر 11,11 دفعه

سُبْحٰنَ رَبِّكَ رَبِّ الْعِزَّةِعَمَّایَصِفُوْنَ180)وَسَلٰمٌ عَلَى الْمُرْسَلِیْنَ(181)وَ الْحَمْدُ لِلّٰهِ رَبِّ الْعٰلَمِیْنَ(182)

 پڑھ کر 1100 دفعہ یا خَبِيرُ اخبرنی پڑھے اور خاموش ہو کر سوئے ۔ ان شاء اللہ تعالیٰ اسی رات کو نیک یا بد جو کچھ ہوگا معلوم ہو جائے گا۔