عملیات, استخارہ کے اعمال

استخارہ برائے حاجات

استخارہ برائے حاجات

اگر کسی کام میں استخارہ کرنا مقصود ہو تو یہ کلمات بائیں ہاتھ کی ہتھیلی پر لکھیں اور لکھ کر دائیں ہاتھ میں پکڑ کر درود شریف پڑھتے ہوئے سو جائیں ، ان شاء اللہ تعالی خواب میں تدبیر معلوم ہو جائے گی۔ کلمات یہ ہیں

 سمحيناتمثيناشمعينا شمخيثا