استخارہ برائے نیک و بد
جس کسی شخص کو استخارہ کے طور پر کسی بات کے نیک و بد کا انجام معلوم کرنا مقصود ہو تو جمعہ کی شب کو عشاء کی نماز کے بعد سجدے میں جا کر 100 مرتبہ یا عَلِیمُ کہے پھر خاموش ہو کر درود شریف پڑھتے ہوئے سو جائے۔ اسی رات پورا پورا حال ان شاء اللہ معلوم ہو جائے گا۔