عملیات, استخارہ کے اعمال

استخارہ برائے انجام کار

استخارہ برائے انجام کار

اگر کسی کام کا انجام دیکھنا مقصود ہو تو جمعہ کی رات 66 مرتبہ سورہ اخلاص پڑھیں ، اور 5021 مرتبہ اسم ذات یعنی اللہ کا ذکر کر کے سو جائیں ، نیز 1000 بار درود شریف بھی پڑھ لیں۔ اللہ تعالٰی خواب میں انجام کار سے خبر کر دے گا۔ان شاءاللہ الکریم