دشمن سے فتح یابی کے اعمال

انسداد ظلم و استبداد

اُولٰٓىٕكَ الَّذِیْنَ اشْتَرَوُا الضَّلٰلَةَ بِالْهُدٰى۪-فَمَا رَبِحَتْ تِّجَارَتُهُمْ وَ مَا كَانُوْا مُهْتَدِیْنَ(16)مَثَلُهُمْ كَمَثَلِ الَّذِی اسْتَوْقَدَ نَارًاۚ-فَلَمَّاۤ اَضَآءَتْ مَاحَوْلَهٗ ذَهَبَ اللّٰهُ بِنُوْرِهِمْ وَ تَرَكَهُمْ فِیْ ظُلُمٰتٍ لَّا یُبْصِرُوْنَ(17)صُمٌّۢ بُكْمٌ عُمْیٌ فَهُمْ لَا یَرْجِعُوْنَ(18)اَوْ كَصَیِّبٍ مِّنَ السَّمَآءِ فِیْهِ ظُلُمٰتٌ وَّ رَعْدٌ وَّ بَرْقٌۚ-یَجْعَلُوْنَ اَصَابِعَهُمْ فِیْۤ اٰذَانِهِمْ مِّنَ الصَّوَاعِقِ حَذَرَ الْمَوْتِؕ-وَ اللّٰهُ مُحِیْطٌۢ بِالْكٰفِرِیْنَ(19)یَكَادُ الْبَرْقُ یَخْطَفُ اَبْصَارَهُمْؕ-كُلَّمَاۤ اَضَآءَ لَهُمْ مَّشَوْا فِیْهِۗۙ-وَ اِذَاۤ اَظْلَمَ عَلَیْهِمْ قَامُوْاؕ-وَ لَوْ شَآءَ اللّٰهُ لَذَهَبَ بِسَمْعِهِمْ وَ اَبْصَارِهِمْؕ-اِنَّ اللّٰهَ عَلٰى كُلِّ شَیْءٍ قَدِیْرٌ(20) ( پ1 ، بقره 16-20) بعض اوقات یوں ہوتا ہے کہ مسلمانوں کے دشمن کسی علاقے میں مسلمانوں کو ظلم و استبداد کا نشانہ بناتے ہیں اور انہیں طرح طرح کی اذیتیں پہنچاتے ہیں ان کے بنیادی حقوق ہیں تو اس صورتحال میں مسلمانوں کو چاہئے کہ عشاء کی نماز کے بعد مسجد میں اور محفل کا ہر حاضر شخص ان آیات کو 67 مرتبہ پڑھے اور اس پڑھائی کو 11 روز تک کیا جائے اللہ کی مہربانی سے ظلم کرنے والے اپنی حرکتوں سے باز آجائیں گے اور مسلمانوں کو اذیتوں سے نجات ملے گی اور ظالم اور غیر مسلم گمراہی میں مبتلا ہو جائیں گے۔