اعمال قوت یاداشت

امتحان کے درمیان کوئی چیزبھول جائے

دوران امتحان اگر یاد کی ہوئی چیز بھول جائے یا اچانک ذہن سے اتر جائے یا یاد نہ آرہی ہو تو اس کے لئے اول آخر درود شریف 3 مرتبہ اور سات مرتبہ یہ کلمات يَا عَلِيمُ عَلَّمْنِي مَا لَمْ أَكُنْ أَعْلَمُ يَا عَلِيمٌ پڑھ کر آنکھ بند کر کے یا فتاح کا ورد کریں۔ بھولی ہوئی چیز فوراً یاد آ جائے گی بارہا کا آزمایا ہوا مجرب عمل ہے