امــــــــتحان میں کامــــــــیابی کے دو اعــــــــمال
دینی مدرسے کا طالبِ عِلم امتحان میں کامیابی کے لئے پانچوں نمازوں کے بعد باوُضو ہر بار ” بِسْمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْم“ کے ساتھ ”سُــــــــوْرۃُ الْاِخْــــــــلَاص“ 16 مرتبہ پڑھے اور پھر اللہ تعالیٰ سے امتحان میں کامیابی کی دعا مانگے، اُسے کامیابی حاصل ہوگی۔
☆☆☆☆☆☆
ہر نماز کے بعد اکیس مرتبہ یا اللهُ يَا قَادِرُ يَا حَنَّانُ يَا مَنَّانُ يَا لَطِيفُ يَا أَرْحَمَ الرَّحِمِینَ پڑھے اول و آخر درود ابراھیمی پڑھے پھر بارگاہ الہی میں دعا مانگے جب تک رزلٹ نہ نکلے روزانہ بلا ناغہ یہ عمل کرے ان شاء اللہ تعالی ضرور کامیابی ہو گی ۔