اعمال عزت و شہرت و کامیابی

امتحانات میں کامیابی کے لیے

 

ہر امتحان انسان کے اعصاب پر بوجھ ہوتا ہے اللہ تعالیٰ کسی کو امتحان میں نہ ڈالے۔ امتحان علمی ہو یا نوکری کے لئے پوری تیاری کے بعد اس اسم پاک(یا صبور)   کو اول و آخر 7 مرتبہ درود پاک کے ساتھ 313 مرتبہ پڑھ کر پانی دم کر کے امتحانات کے ختم ہونے تک پیتا . رہے ان شاء اللہ امتحانات میں نمایاں پوزیشن میں کامیابی حاصل ہوگی۔