ترکیب: اس کو باطہارت کاملہ رات کو سونے کے وقت بلاناغہ پڑھا جائے۔
ثبوت حضرت انس رضی اللہ تعالی عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے فرمایاجب تو اپنا پہلو بچھونے پر رکھے اور سورہ فاتحہ اور سورہ اخلاص پڑھ لے تو بے شک تو ہر چیز سے محفوظ ہوگا سوائے موت کے