جو کوئی یہ چاہے کہ ہر کام آسان ہو جائے تو وہ ہر جائز کام کرنے سے قبل بسم الله الرَّحْمَنِ الرَّحِیمِ پڑھ لیا کرے اور ذیل میں دیا ہوا نقش پاک با وضو حالت میں عرق گلاب و زعفران سے لکھ کر اپنے گلے میں ڈالے ان شاء اللہ تعالی اس کام میں آسانی پیدا ہوجائے گی نہایت موثر نقش ہے۔