اعمال شفاء

ہیضہ اور وبائی امراض

ہیضہ اور وبائی امراض

ان دونوں میں ہر کھانے پینے کی چیز پر سورہ انا انزلناہ پڑھ کر دم کر لیا کریں اِنْ شَآءَ اﷲ تَعَالٰی حفاظت رہے گی اور جس کو مرض ہو جائے اس کو بھی کسی چیز پر دم کر کے کھلائیں پلائیں اِنْ شَآءَ اﷲ تَعَالٰی شفاء حاصل ہوگی

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *