ہاتھوں پر دم کر کے جسم پر پھیرنا
حضرت عائشہ صدیقہ رضی اللہ تعالی عنہا سے روایت ہے فرماتی ہیں ہر رات جب نبی کریم صلی اللہ تعالی علیہ والہ وسلم بستر پر آتے تھے دونوں ہاتھ خود ہاتھوں کو جوڑتے پھر دونوں ہاتھوں پر دم کرتے اور پڑھتے سورہ الخلاص سورہ الفلق سورہ الناس پھر جس میں اطہر پر جہاں ہاتھ پہنچتے دونوں ہاتھوں سے ملتے ہاتھ پھیرنے کی ابتدا سر چہرے اور جسم کے اگلے حصے سے فرماتے ایسا تین مرتبہ فرماتے(صحیح بخآری باب فضل المعوذات ج 6 ،ص 190)
(احکام تعویذات مع تعویذات کا ثبوت ص، 36)