اولاد کے لئے
اگر کسی عورت کے یہاں اولاد نہ ہوتی ہو اگر وہ بانجھ نہیں ہے تو پھر جب حیض سے پاک ہو تو غسل کرنے کے بعد دو رکعت نفل نماز پڑھے پھر گیارہ مرتبہ سورہ فاتحہ پڑھے اور پانی پر دم کر کے پی لے ۔ اکیس یوم تک بلا ناغہ عشاء کی نماز کے بعد یہ عمل کرے ان شاء اللہ تعالی اولاد کی نعمت سے سرفراز ہو گی ۔