حصول اولاد کے اعمال, نقوش متعلقہ مختلف سورتیں

حصول اولاد لے لیے

سُورَةُ المُلک کا نقش زعفران و عرق گلاب سے لکھ کر پانی میں گھول کر یہ پانی 41 دن تک پیئے گا تو اگر مقدر میں اولاد لکھی ہے تو اسے ضرور ملے گی۔