حصول اولاد کے اعمال, اعمال سورہ مزمل

حصول اولاد کے لیے

اگر کسی کے نرینہ اولاد نہ ہوتی ہو تو حمل ٹھہرنے کے ایک ماہ کے بعد گیارہ مرتبہ سورہ مزمل پڑھے، اول و آخر گیارہ گیارہ مرتبہ درود شریف پڑھے پھر کسی شیرینی پر دم کر کے دونوں میاں بیوی کھائیں، اس عمل کولگا تار 11دن تک کریں۔ انشاء اللہ اولا د نرینہ پیدا ہوگی۔