اگر کسی کا کوئی خاص مقصد یا مراد ہو اور پورا نہ ہو رہا ہو تو اسے چاہئے کہ اول و آخر 11 مرتبہ درود پاک کے ساتھ( يَا ذَا الْجَلَالِ وَالْإِكْرَامِ) 1100 مرتبہ روزانہ 11 دن تک پڑھے ان شاء اللہ مراد پوری ہوگی ۔ اگر اپنے پاس اس اسم کا نقش بھی رکھے تو مراد جلد پوری ہو جائے گی۔