عملیات, دشمن سے فتح یابی کے اعمال, مختلف سورتوں کے اعمال

حاسدین سے بچنے کا عمل

حاسدین سے بچنے کا عمل

 قمر چاند کو کہتے ہیں شق القمر واقعہ ہجرت سے پہلے ہوا اہل مکہ نے رسول خدا سے معجزہ طلب کیا تو آپ نے اللہ کے حکم کے مطابق ہاتھ کی انگلی کے اشارے سے چاند کو دوٹکڑے کر کے دکھایا

یہاں تک کہ لوگوں نے کوہ حرا کو اس کے ٹکڑوں کے درمیان دیکھا ایک پہاڑ پر اور دوسرا اس سے پرے۔

 اگر کوئی عرق گلاب و زعفران سے سُورَةُ الْقَمَرِ لکھ کر پانی میں گھول کر یہ پانی پیے گا تو حاسد حسد کرنا چھوڑ دیں گے اور کوئی نقصان نہ پہنچا سکیں گے۔