حروف صوامت کے عمل کے ذریعے ہر طرح کے کام کیے جاسکتے ہیں، چند کاموں کی مثالیں یہ ہیں:محبت میں کسی کی عقل باندھ سکتے ہیں، شوہر بیوی سے محبت کرے یا بیوی شوہر سے محبت کرے،اولاد والدین سے محبت کرے یا والدین اولاد سے محبت کریں۔ وغیرہ وغیرہ کسی خاص اور درست جگہ نکاح کرنا باندھ سکتے ہیں کہ وہیں ہو کہیں اور نہ ہو۔ غلط نکاح نہ ہونا بھی باندھ سکتے ہیں کہ فلاں غلط جگہ یا غلط نکاح نہ ہو۔ درست اور اچھی منگنی ہونا یا غلط اور نقصان دہ منگنی ہونا بھی باندھ سکتے ہے کہ منگنی نہ ہو اگر کسی شخص سے بلاوجہ طلاق دیے جانے کا اندیشہ ہو تو اسے بھی باندھ سکتے ہیں کہ فلاں میاں بیوی میں ہر گز طلاق نہ ہو یا فلاں اپنی بیوی کو طلاق نہ دے۔اگر کسی کا غلط جگہ نکاح ہو گیا ہو تو اس کی رخصتی بھی باندھی جاسکتی ہے کہ فلاں کی رخصتی نہ ہو شادی شدہ وغیرہ شادی شدہ کی ناجائز محبت بھی باندھی جاسکتی ہے۔اگر کوئی شخص بلا وجہ روٹھ کر چلا گیا ہو تو اس کے سکون اور چین کو باندھنا جاسکتا ہے کہ جب تکگھر واپس نہ آئے گا سکون کی نیند نہ سو سکے گا اگر کسی مرد یا عورت کو زنا کی عادت پڑ گئی ہو تو اسے بھی باندھا جا سکتا ہے کسی خاص مرد کو عورت سے یا خاص عورت کو مرد سے بھی روکا جاسکتا ہے جھوٹ گالی گلوچ ، نشہ وغیرہ مختلف عادات کو بھی باندھا جاسکتا ہے بچوں بڑوں کی مختلف گندی عادات وبُری صحبت کو بھی باندھا جا سکتا ہے۔ مار کٹائی، لڑائی جھگڑے کی عادت، چوری چکاری ، بد نگاہی وغیرہ کو بھی باندھ سکتے ہیں چھوٹی بڑی، موذی ہر قسم کی بیماری کو باندھا جا سکتا ہے جسم و جوڑوں کے درد سمیت ہر قسم کا درد باندھا جاسکتا ہے اگر حمل ضائع ہو جاتا ہو تو حمل کو بھی باندھا جا سکتا ہے ظالم فاسق فاجر بد مذہب دشمن کی صحت کو بھی باندھا جا سکتا ہے کسی بد مذہب کے پھیلتی بدمذہبیت کو بھی روکا جاسکتا ہے دینی ودنیاوی معاملات میں کسی کی خواہ مخواہ دخل اندازی کو بھی باندھا جاسکتا ہے ایمان دار بندے کے عہدے کو بھی باندھ سکتے ہیں کہ اسے کوئی نہ ہٹا سکے بے ایمان ، ظالم، فاسق، فاجر بدمذہب کے عہدے کو بھی باندھ سکتے ہیں کہ اس پر قائم نہ رہے۔
کسی اہل کی ترقی بھی باندھی جاسکتی ہے کہ اس کی ترقی نہ رکے یا نا اہل مزید ترقی نہ کر سکے۔ دکان مکان فیکٹری، جعلی عامل کا ایسا آستانہ جو لوگوں کے عقائد و اعمال کو خراب کر رہا ہو اسے بھی باندھ سکتے ہیں کہ وہ آستانہ مزید نہ چلے۔ کسی دکاندار کے گاہکوں کو بھی باندھ سکتے ہیں کہ اس کے پاس زیادہ گاہک نہ آئیں یا گاہک ہی نہ آئیں۔کسی کی نوکری ، کاروبار ، ذریعہ معاش بھی باندھا جاسکتا ہے۔ کسی کا خاص شہر یا کسی خاص ملک کی طرف نقصان دہ سفر بھی باندھ سکتے ہیں۔ دشمنی بھی باندھی جاسکتی ہے کہ فلاں دشمنی نہ رکھے۔زبان بندی بھی کی جاسکتی ہے کہ فلاں میرے معاملے میں بلاوجہ نہ بولے۔نظر بندی بھی کی جاسکتی ہے کہ فلاں میرے معاملے میں ٹانگ نہ اڑائے۔جملہ باطنی امراض حسد بغض نفرت وغیرہ بھی باندھے جاسکتے ہیں۔جادو ٹونہ بھی باندھا جا سکتا ہے کہ فلاں پر جادوٹونہ نہ ہو۔نظر بد وغیرہ کو بھی باندھا جا سکتا ہے کہ فلاں کو نظر بد نہ لگے۔کسی مریض پر جنات کی حاضری کو بھی باندھا جا سکتا ہے کہ اس پر حاضری نہ ہو۔ (34) ہر وہ کام جو روکنا چاہیں روک سکتے ہیں ، محبت ہو یا نفرت ہو ، شادی ہو یا طلاق ہو۔ لڑائی جھگڑا بھی روک سکتے ہیں، ہر بری عادت بھی روک سکتے ہیں۔ ہر وہ کام جس میں رکاوٹ ڈالنی ہو باندھا جا سکتا ہے یہ سب کر سکتے ہیں۔ الغرض حروف صوامت کے عمل کے ذریعے ہر طرح کے کام روکے اور باندھے جاسکتے ہیں۔