حدیث نبوی ﷺ میں ہے کہ جب سورۃ الانعام اتری تو آپ ﷺ نے بے ساختہ سبحان اللہ کہا پھر فرمایا کہ یہ سورۃ پہنچانے اتنے فرشتے آئے ہیں کہ ان کے ہجوم سے آسمان کے کنارے ڈھک گئے ہیں اس لیے اس سورۃ کی تلاوت کی جائے۔ اگر کوئی مہم درپیش ہو تو سورۃ الانعام پڑھ کر دعا کریں کامیابی ہوگی۔
ہر طرح کی کامیابی کا عمل
22
Oct