عملیات, صبح شام کے اعمال

هر رات عبادت میں گزارنے کا آسان نسخہ

هر رات عبادت میں گزارنے کا آسان نسخہ

جو شخص رات میں یہ دعاء تین مرتبہ پڑھ لے گا تو اُس نے گویا شب قدر کو پالیا۔ لہذا ہر رات اس دُعاء کو پڑھ لینا چاہیئے ۔ دُعاء یہ ہے:

لا إِلَهَ إِلَّا اللّٰهُ الْحَلِيمُ الْكَرِيمُ ، سُبْحْنَ اللّٰهِ رَبِّ السَّمَوتِ السَّبْعِ وَرَبِّ الْعَرْشِ الْعَظِيمِ

ترجمہ:یعنی خدائے حکیم و کریم کے سوا کوئی عبادت کے لائق نہیں، اللہ عَزَّوَجَلَّ پاک ہے جو ساتوں آسمانوں اور عرش عظیم کا پروردگار ہے۔(ابن عساکر (۲۷۶/۱۵)