عملیات, اعمال شفاء

ہر قسم بیماری سے صحت کے لیے

ہر قسم بیماری سے صحت کے لیے

 اگر کوئی چاہتا ہو کہ ہر قسم کی بیماری سے محفوظ رہے تو تین بار سورہ لقمن پڑھ کر خود پر دم کر لیا کرے ۔ ان شاء اللہ ہر بیماری سے محفوظ ہوگا۔

(سرمایہ درویش ص، 141)