اعمال شفاء

ہر قسم کے بخار سے نجات

یَاغَفُوْرُکاغذ پر تین بار لکھ ( یا لکھوا) کرپلاسٹک کوٹنگ کرکے چمڑے یا ریگزین یا کپڑے میں سی کرگلے میں ڈال یا بازو پر باندھ دیجئے، اِنْ شَآءَاللہ عَزَّ وَجَلَّ ہر قسم کے بخار سے نجات ملے گی۔ (بیمار عابد)